رھبرانقلاب
حجاج سے خطاب میں وحدت اور روحانیت کو حج میں دو اہم ترین عامل اور اسلامی سربلندی میں موثر قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ مغرور اور متکبر مغرب علاقے اور پوری دنیا میں کمزور ہوتی جارہی ہے تاہم ہمیں ہر پل بیدار رہنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3512256 تاریخ اشاعت : 2022/07/08